سابق صدر ضیاء الحق کا کل یوم پیدائش

سابق صدر ضیاء الحق کا کل یوم پیدائش

ٹھٹھہ صادق آباد ( نمائندہ پاکستان ) سابق صدر وجنرل(ر) ضیاء الحق کا 93واں یوم پیدائش کل 12اگست کو منایا جائے (بقیہ نمبر41صفحہ12پر )

گا،تقریبات کا اہتما م بھی کیا جائے گا۔تفصیل کے مطابق وطن عزیز کے عظم سپہ سلاروسابق صدر، جنرل (ر) ضیاء الحق کا93واں یوم پیدائش کل12اگست کو منایا جائے گا،جنرل (ر) ضیاء الحق 12اگست 1924کو بھارت کے شہرجالندھر میں پیداہوئے تھے،جنرل (ر) ضیا الحق17اگست 1988کو جنوبی پنجاب کے علاقے بہاولپور کے قریب طیارہ کے حادثہ میں شہیدہوگئے تھے،جبکہ انکے یوم پیدائش پر تقریبات کا اہتمام بھی کیا جائے گا۔

یوم پیدائش

مزید : ملتان صفحہ آخر