رواں برس کا تیسر اور آخری سورج گرہن آج

رواں برس کا تیسر اور آخری سورج گرہن آج

ٹھٹھہ صادق آباد ( نمائندہ پاکستان ) رواں برس کاتیسراور آخری جزوی سورج گرہن آج11اگست کو ہوگا،یہ سورج گرہن پاکستان میں دکھائی نہیں دے گا۔تفصیل کے مطابق رواں (بقیہ نمبر40صفحہ12پر )

سال کا تیسر اور ؤخری جزوی سورج گرہن آج11اگست کو ہوگا،یہ سورج گرہن پاکستان میں دکھائی نہیں دے گا مگر پاکستان وقت کے مطابق دن 1بجکر2منٹ پرشروع جبکہ4بجکر 31منٹ پر ختم ہوگا،یہ سورج گرہن شمالی ومشرقی یورپ،اور شمالی ومشرقی ایشائی ممالک میں دیکھا جاسکے گا،رواں برس کا پہلاجزوی سورج گرہن 16 فروری، دوسرا سورج گرہن 13جولائی کو دیکھا گیا تھاجبکہ تیسر ا اور آخری سورج گرہن آج ہوگا۔

سورج گرہن

مزید : ملتان صفحہ آخر