مولانا شبیر احمد گولڑوی دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق‘ کہروڑپکا میں سپردخاک
کہروڑ پکا ( تحصیل رپورٹر )کر ا چی کے نا مور خطیب مو لانا شبیر احمد گو لڑ وی دل کا دورہ پڑ نے سے جاں بحق ہوگئے‘ نما ز جنا زہ پیر سید زوارحسین شاہ بخا ری نے پڑھا ئی ،انہیں کہروڑ پکا میں سپر خاک کردیا گیا ہے۔تفصیل کے مطا بق قا ری بشیر احمد گو لڑ وی کے صا حبزادے اور کرا چی کے نا مور (بقیہ نمبر46صفحہ12پر )
خطیب مو لا نا شبیر احمد گو لڑ وی گزشتہ دنوں دل کا دورہ پڑنے سے کر اچی میں جاں بحق ہو گئے تھے ان کی نما زے جنا زہ ان کے آبا ئی گا وں جنڈ والا مو ضع جمبرا نی واہ میں ادا کی گئی ‘نما ز جنا زہ پیر سید زوار حسین شاہ بخا ری نے پڑھا ئی ‘نما ز جنا زہ میں علما ئے ،مشا ئخ،سیا سی وسما جی شخصیات،معززین علا قہ ،مذہبی رہنما وں،صحا فیوں ،وکلاء،اور سینکڑوں افراد نے شر کت کی بعد ازاں مر حوم کو ان کے آبا ئی قبر ستان میں سپر د خا ک کر دیا گیا مر حوم کے پسما ند گان میں بیوہ اور چار بچے شا مل ہیں ۔
انتقال