ڈی آئی خان میں ٹارگٹ کلنگ پر مجلس وحدت المسلمین کا ملتان میں احتجاجی مظاہرہ
ملتان (سٹی رپورٹر)ڈیرہ اسماعیل خان میں ہونے والی لگاتار ٹارگٹ (بقیہ نمبر47صفحہ12پر )
کلنگ پر مجلس وحدت المسلمین نے ملتان میں چوک کمہاراں والا پر احتجاجی مظاہرہ کیا احتجاجی مظاہرہ کی سربراہی علامہ علامہ اقتدار نقوی،قاضی نادر حسین علوی،علامہ وسیم معصومی،سلیم صدیقی،ندیم کاظمی،مرزا وجاہت نے کی مظاہرین کا مطالبہ تھا پاکستان بھر خصوصاً ڈیرہ اسماعیل خان میں بے خوف پھرتے ٹارگٹ کلرز جب چاہیں کسی بھی شخص کو مار دیتے ہیں ڈیرہ اسماعیل خان علاقہ غیر کی صورت اختیار کرگیا ہے پولیس کی نااہلی ہے جو قانون نافذ نہیں کر پارہی مظاہرین نے مطالبہ کیا دہشت گردوں اور ان کی پشت پناہی کرنے والے افراد کو بے نقاب کر کے سزا دی جائے ۔
احتجاجی مظاہرہ