جائیداد تنازعہ ،چچا کی فائرنگ سے جاں بحق بھتیجا سپرد خاک
پشاور(کرائم رپورٹر)تھا نہ خزا نہ کے حدود بخشو پل میں جائیداد کے تنا زعہ پر چچا کے فائر نگ سے جاں بحق ہو نے والے نوجو ان کی نما زہ جنا زہ ادا کر دیا گیا۔ اے ایس پی چمکنی کے مطابق گزشتہ شب مسلح مو ٹر سا ئیکل سوارو ں کے فائر نگ سے جاں بحق ہو نے والے احمد شاہ ولد با دشاہ عمر 27سال سکنہ خزا نہ بخشو پل کو اپنے چچا خیال شا ہ نے فائر نگ کر کے قتل کر دیا ہے اے ایس پی چمکنی نے بتایا کہ مقتول کی والدہ مسما ۃ (ب،س)نے پولیس کو بتایا ہے کہ خیال شاہ کیسا تھ انکا جا ئیداد کا تنا زعہ چلا آرہاہے جسکی بناء پر میرے بیٹے کو قتل کر دیا گیا ہے مقتول کا نما زہ جنا زہ جمعہ کے روز آبائی گاؤ ں میں ادا کیا گیا ۔