پبی ،ٹرانسفارمر کئی دنوں سے خراب ،لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا

پبی ،ٹرانسفارمر کئی دنوں سے خراب ،لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا

پبی ( نما ئندہ پاکستان) سا بق وزیر اعلیٰ پر ویز خان خٹک کے حلقہ میں امانکوٹ محلہ راحت آباد کا 200 ٹرا نسفار مرکئی د نوں سے خراب ہے محلے کے لو گوں نے کہا کہ ہم گز شتہ 35 سال سے سا بق وزیر اعلیٰ پرویز خان خٹک کو ووٹ دیتے ہیں اور کا میاب ہو تے ہیں اور اما نکوٹ میں محلہ راحت آباد کے 99 فیصد لوگ پر ویز خان خٹک کو ووٹ دیتے ہیں محلے کے لو گوں نے کہا کہ یہ ٹرا نسفار مر اوور لو ڈ ہے اس و جہ سے ہر دوسرے روز خراب ہو تا ہے جس سے محلے کے لوگ شد ید پر یشان ہے اس کو جلد از جلد درست کیا جا ئے انہوں نے پرویز خان خٹک سے مطا لبہ کیا کہ ہمارے محلہ راحت آباد اما نکو ٹ کے لوگوں پر رحم کریں اور یہاں مزید ٹرا نسفار مرز لگا ئیں تا کہ محلے کے لو گ سکھ کا سا نس لیں سکیں

مزید : پشاورصفحہ آخر