برائلر 155روپے فی کلو کے حساب سے فروخت ہو ا

برائلر 155روپے فی کلو کے حساب سے فروخت ہو ا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سٹی رپورٹر ) مقامی مارکیٹ میں جمعہ کے روز برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں، زندہ برائلر101 اور برائلر گوشت 155 روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن92روپے میں فروخت ہوئے۔