غیر مسلم بھی پاکستان میں برابر کے شہری،پیپلزپارٹی اقلیتوں کے حقوق کی ضامن ہے ،بلاول بھٹو

غیر مسلم بھی پاکستان میں برابر کے شہری،پیپلزپارٹی اقلیتوں کے حقوق کی ضامن ہے ...
غیر مسلم بھی پاکستان میں برابر کے شہری،پیپلزپارٹی اقلیتوں کے حقوق کی ضامن ہے ،بلاول بھٹو

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ غیرمسلم بھی پاکستان میں برابرکے شہری ہیں،پیپلزپارٹی اقلیتوں کے حقوق کی ضامن ہے۔

بلاول بھٹوزرداری کااقلیتوں کے قومی دن کے موقع پرپیغام میں کہناتھا کہ پیپلزپارٹی قائداعظم کے نظریے کی حقیقی علمبردار ہے، پیپلزپارٹی نے 3اقلیتی امیدواروں کوجنرل نشست کیلئے ٹکٹ دیئے۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /سندھ /کراچی