ذوالحج کا چاند اتوار 12 اگست کو نظرآنے کاقوی امکان ، عیدالاضحیٰ 22 کو ہوگی: محکمہ موسمیات

ذوالحج کا چاند اتوار 12 اگست کو نظرآنے کاقوی امکان ، عیدالاضحیٰ 22 کو ہوگی: ...
ذوالحج کا چاند اتوار 12 اگست کو نظرآنے کاقوی امکان ، عیدالاضحیٰ 22 کو ہوگی: محکمہ موسمیات

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ماہرین موسمیات نے امکان ظاہر کیا ہے کہ ذوالحج کا چاند 12 اگست کو نظر آسکتا ہے ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ذیقعد کا مہینہ 29 دنوں کا ہوگا جس کے باعث ذوالحج کا چاند اتوار 12 اگست کو نظرآنے کاقوی امکان ہے۔ ذوالحج کی پہلی تاریخ پیر13اگست کوہوگی جبکہ عیدالاضحی 22 اگست کوہونے کا امکان ہے۔ ۔ موسمیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ آج (ہفتہ کو) دوپہر کے وقت چاند کی پیدائش ہونا شروع ہوگی۔

مزید : اہم خبریں /قومی /ماحولیات