کیپٹن(ر)صفدرکے معدے کاآپریشن کرنے پرغورکررہے ہیں،ڈاکٹرز

کیپٹن(ر)صفدرکے معدے کاآپریشن کرنے پرغورکررہے ہیں،ڈاکٹرز
کیپٹن(ر)صفدرکے معدے کاآپریشن کرنے پرغورکررہے ہیں،ڈاکٹرز

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پمز ہسپتال میں زیر علاج مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن صفدر کے ڈاکٹرز نے کہا ہے کہ کیپٹن(ر)صفدرکے معدے کاآپریشن کرنے پرغورکررہے ہیں۔

ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ کیپٹن(ر)صفدرکے خون کے نمونے ٹیسٹ کیلئے بھجوائے جائیں گے،میڈیکل بورڈکیپٹن(ر)صفدرکے ٹیسٹ رپورٹس کاجائزہ لے گا۔

ڈاکٹرز نے کہا کہ کیپٹن(ر)صفدرکاشوگرلیول زیادہ ہے۔

واضح رہے کہ کیپٹن صفدر  اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ایون فیلڈ ریفرنس میں ملنے والی سزا کاٹ رہے تھے کہ ان کی طبیعت خراب ہو گئی جس پر انہیں پمز ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /اسلام آباد