A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

رواں سال تیسری اور آخری بار آج سورج کو گرہن لگے گا: محکمہ موسمیات

رواں سال تیسری اور آخری بار آج سورج کو گرہن لگے گا: محکمہ موسمیات

Aug 11, 2018 | 10:21:AM

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) رواں سال کا تیسرا اور آخری جزوی سورج گرہن آج ہوگا جودنیا کے مختلف ممالک میں دیکھا جاسکے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال کا تیسرا اور آخری جزوی سورج گرہن آج (ہفتہ کو) ہوگا۔ آج ہونے والا سورج گرہن شمال اور مشرقی یورپ ، شمال اور مغربی ایشیا میں دیکھا جاسکے گا تاہم پاکستان میں سورج کو گرہن نہیں لگے گا۔ سورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ایک بج کر 2 منٹ پر ہوگا اور اس کا اختتام 4 بج کر 31 منٹ پر ہوگا۔

مزیدخبریں