چودھری سرور پہلے بھی گورنر رہے، ن لیگ سے اختلافات پر استعفیٰ دے دیا

چودھری سرور پہلے بھی گورنر رہے، ن لیگ سے اختلافات پر استعفیٰ دے دیا
چودھری سرور پہلے بھی گورنر رہے، ن لیگ سے اختلافات پر استعفیٰ دے دیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(ویب ڈیسک) تحریک انصاف کی طرف سے نامزد گورنر پنجاب 18 اگست 1952ءمیں پیدا ہوئے۔ وہ اس وقت سینٹ کے ممبر ہیں جبکہ ماضی میں برٹش پارلیمنٹ کے رکن رہے ہیں۔ وہ 2 اگست 2013ءسے 29 جنوری 2015ءتک پنجاب کے گورنر رہے۔ مسلم لیگ ن سے اختلافات کے باعث گورنر شپ سے استعفیٰ دے دیا۔ چند ماہ بعد تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی۔ وہ فیصل آباد کے علاقے پیر محل میں پیدا ہوئے۔ بعدازاں 70 کی دہائی میں سکاٹ لینڈ منتقل ہوگئے۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور