سپریم کورٹ، اصغر خان کیس کی سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل، بدھ کو سماعت کرے گا

سپریم کورٹ، اصغر خان کیس کی سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل، بدھ کو سماعت کرے گا
سپریم کورٹ، اصغر خان کیس کی سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل، بدھ کو سماعت کرے گا

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے اصغر خان کیس کی سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دیدیاجوچیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بدھ کوسماعت کرے گا۔

عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف،سابق آرمی چیف جنرل (ر)اسلم بیگ، سابق ڈی آئی ایس آئی اسد درانی ،اٹارنی جنرل آف پاکستان اور ڈی جی ایف آئی اے کو بھی نوٹس جاری کردیئے ہیں۔

عدالت نے اصغر خان کیس میں ایف آئی اے سے پیشرفت رپورٹ بھی طلب کر لی۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد