دہشتگرد ہمارے عزم کو کمزور نہیں کر سکتے،چیئرمین سینٹ کی دالبندین دھماکے کی مذمت

دہشتگرد ہمارے عزم کو کمزور نہیں کر سکتے،چیئرمین سینٹ کی دالبندین دھماکے کی ...
دہشتگرد ہمارے عزم کو کمزور نہیں کر سکتے،چیئرمین سینٹ کی دالبندین دھماکے کی مذمت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے دالبندین دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور دھماکے میں زخمیوں کوبہترین طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔
چیئرمین سینٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ واقعہ کے ذمہ داروں کوقانون کے کٹہرے میں لایاجائے،انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کےخلاف پوری قوم متحدہے،دہشتگردہمارے عزم کوکمزورنہیں کرسکتے۔