فواد حسن فواد کی طبی معائنہ کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کی درخواست مسترد

فواد حسن فواد کی طبی معائنہ کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کی درخواست مسترد
فواد حسن فواد کی طبی معائنہ کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کی درخواست مسترد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت نے نوازشریف کے سابق پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کی طبی معائنے کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کی درخواست مسترد کردی۔
تفصیلات کے مطابق آشیانہ ہاﺅسنگ سکینڈل میں گرفتار نوازشریف کے سابق پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کے میڈیکل چیک اپ اور سیلری اکاﺅنٹ کھولنے کی درخواستوں کی سماعت ہوئے۔
عدالت نے فواد حسن فوادکے چیک اپ کیلئے میڈیکل بورڈتشکیل دینے کی درخواست مستردکرتے ہوئے کہا کہ ملزم کا میڈیکل چیک اپ کرایاجاچکا ہے، بورڈتشکیل دینے کی ضرورت نہیں۔عدالت نے کیس کی سماعت 18 اگست تک ملتوی کردی۔