ملک میں جمہوریت کیلئے خواتین کا کردار قابل ستائش،دھاندلی کیخلاف احتجاج کو بھرپور طریقے سے کامیاب بنائیں، نوازشریف کا پیغام

ملک میں جمہوریت کیلئے خواتین کا کردار قابل ستائش،دھاندلی کیخلاف احتجاج کو ...
ملک میں جمہوریت کیلئے خواتین کا کردار قابل ستائش،دھاندلی کیخلاف احتجاج کو بھرپور طریقے سے کامیاب بنائیں، نوازشریف کا پیغام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم اور قائد ن لیگ نوازشریف نے کہا کہ خواتین انتخابات میں دھاندلی کیخلاف احتجاج کوبھرپورطریقے سے کامیاب بنائیں،ملک میں جمہوریت کیلئے خواتین کاکردارقابل ستائش ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن نے خواتین کی مخصوص نشستوں پرمنتخب ارکان کااجلاس آج طلب کر لیا ہے،صدرن لیگ شہبازشریف ارکان کونوازشریف کاپیغام پڑھ کرسنائیں گے۔
سابق وزیراعظم نوازشریف نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ خواتین انتخابات میں دھاندلی کیخلاف احتجاج کوبھرپورطریقے سے کامیاب بنائیں،ملک میں جمہوریت کیلئے خواتین کاکردارقابل ستائش ہے۔