چیف جسٹس پاکستان سے بین الاقوامی لا اٹارنی جنرل کی کلبھوشن یادیو کیس پر بریفنگ دی

چیف جسٹس پاکستان سے بین الاقوامی لا اٹارنی جنرل کی کلبھوشن یادیو کیس پر ...
چیف جسٹس پاکستان سے بین الاقوامی لا اٹارنی جنرل کی کلبھوشن یادیو کیس پر بریفنگ دی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار سے بین الاقومی لا اٹارنی جنرل بیرسٹر خاور قریشی نے ملاقات کی جس پر بیرسٹر خاور قریشی بلوچستان سے گرفتار بھارتی جاسوسی کلبھوشن یادیو کے کیس کے بارے میں بریفنگ دی۔

اس موقع پرچیف جسٹس ثاقب نثار اور بین الاقومی لا اٹارنی نے باہمی دلچسپی اورعدالتی امورپربھی بات چیت کی۔

واضح رہے کہ بیرسٹرخاورکلبھوشن یادیوکے معاملے میں عالمی عدالت میں پاکستان کی نمائندگی کررہے ہیں۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد