ایم کیوایم پاکستان کا عارضی مرکز بہادرآبادمیں اجلاس طلب کرلیاگیا

ایم کیوایم پاکستان کا عارضی مرکز بہادرآبادمیں اجلاس طلب کرلیاگیا
ایم کیوایم پاکستان کا عارضی مرکز بہادرآبادمیں اجلاس طلب کرلیاگیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے وزیر اعلیٰ ،سپیکر و ڈپٹی سپیکر کے ناموں کے اعلان کے بعد ایم کیو ایم نے اجلاس طلب کر لیا۔

نجی ٹی وی چینل” دنیا نیوز“ کے مطابق ایم کیوایم پاکستان نے آج بہادرآبادمیں اجلاس طلب کرلیا،اجلاس کی صدارت خالدمقبول صدیقی کررہے ہیں،اجلاس میں آئندہ کی حکمت عملی پرغورکیاجائےگا اور وفاق میں پاکستان تحریک انصاف کی حمایت کے حوالے سے غور کیا جائے گا۔

واضح رہے پاکستان پیپلز پارٹی کے اجلاس میں سندھ اسمبلی کے قائد ایوان کے لئے مراد علی شاہ،سپیکر کے لئے آغا سراج درانی اور ڈپٹی کے ریحانہ لغاری کے ناموں کا اعلان کیا گیا۔

مزید : قومی /علاقائی /سندھ /کراچی