کرن جو ہر شاہ رخ خان کی 18 سالہ بیٹی سہانا خان کو اپنی فلم میں کاسٹ کرنے کے خواہش مند 

کرن جو ہر شاہ رخ خان کی 18 سالہ بیٹی سہانا خان کو اپنی فلم میں کاسٹ کرنے کے ...
کرن جو ہر شاہ رخ خان کی 18 سالہ بیٹی سہانا خان کو اپنی فلم میں کاسٹ کرنے کے خواہش مند 

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے بہت سے بڑے ہدایت کرن جوہر کارشاہ رخ خان کی 18 سالہ بیٹی سہانا خان کو اپنی فلم میں کاسٹ کرنے کے خواہش مند ہیں ۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی اور سجوئے گھوش سہانا خان کو بالی ووڈ میں لانچ کرنے پر دلچسپی لے رہے ہیں لیکن ابھی تک بولی وڈ کی اس سٹار کڈ کیلئے کسی ہدایت کار کی فلم کو فائنل نہیں کیا گیا۔یاد رہے کہ حال ہی میں سہانا خان نے ووگ فیشن میگزین کیلئے اپنا پہلا فوٹو شوٹ بھی کیا تھا۔جہاں بہت سے مداحوں نے اس فوٹو شوٹ میں سہانا خان کو سراہا وہیں لوگوں نے شاہ رخ خان اور سہانا خان کو بولی وڈ میں اقرباء پروری کرنے کی ایک اور مثال قائم کرنے پر تنقید کا نشانہ بھی بنایا۔

مزید : تفریح