اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید 2فلسطینی شہید 307زخمی

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید 2فلسطینی شہید 307زخمی
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید 2فلسطینی شہید 307زخمی

  

غزہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 فلسطینی شہید اور307 زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ سرحد پر ہزاروں فلسطینی مظاہرین پراسرائیلی فوج کی فائرنگ جس کے نتیجے میں2 فلسطینی شہید جبکہ 307 زخمی ہوگئے،فلسطینی نوجوانوں نے صہیونی اہلکاروں پر پتھرائو بھی کیا،اسرائیلی ٹینک نے حماس کی 2 پوسٹوں پر بھی بمباری کی۔فلسطینی وزارت صحت نے اسرائیلی حملے میں شہادتوں اور زخمیوں کی تصدیق کردی ہے۔

مزید : بین الاقوامی