امریکی گلوکار نک جونس سے پریانکا چوپڑا سے منگنی کی تصدیق کر دی

امریکی گلوکار نک جونس سے پریانکا چوپڑا سے منگنی کی تصدیق کر دی
امریکی گلوکار نک جونس سے پریانکا چوپڑا سے منگنی کی تصدیق کر دی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

نیو یارک (آئی این پی) بالی وڈ اداکارہ یانکا چوپڑا اور امریکی گلوکار نک جونس کے درمیان محبت کی چہ مگوئیاں تو کاقی عرصے سے خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں تاہم گزشتہ دو ماہ سے ان کی منگنی کی افواہیں بھی گردش میں ہیں۔ جس کی اب امریکی گلاکر نک جنس کی تصدیق کر دی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں ماہ اگست کے پہلے ہفتے میں نک جونس اور پریانکا چوپڑا کو سنگاپور میں میوزک کنسرٹ میں ایک ساتھ دیکھا گیا، جس کے بعد اداکارہ واپس بھارت پہنچیں تو ان کی انگلیوں میں منگنی کی انگوٹھی دیکھی گئی۔ 25سالہ امریکی گلوکار نک جونس نے پریانکا چوپڑا سے منگنی کی مبہم انداز میں تصدیق کردی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں اپنے پرفیوم کی تقریب رونمائی کے موقع پر ایک مداح نے نک جونس کو منگنی کی مبارک باد دی، جس پر گلوکار نے ان کا شکریہ ادا کیا۔

مزید : تفریح