لورالائی،زمین کےتنازع پر 2 گروپوں میں فائرنگ،4افرادجاں بحق، 5 زخمی

لورالائی،زمین کےتنازع پر 2 گروپوں میں فائرنگ،4افرادجاں بحق، 5 زخمی
لورالائی،زمین کےتنازع پر 2 گروپوں میں فائرنگ،4افرادجاں بحق، 5 زخمی

  

لورالائی(ڈیلی پاکستان آن لائن)زمین کےتنازع پر 2 گروپوں میں فائرنگ سے 4افرادجاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ5 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

دنیا نیوز کے مطابق لورالائی میں زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ کے نتیجہ میں 4افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ 5افراد شاید زخمی ہوگئے ہیں زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے ،واقع کی اطلاع پاکر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ہے ۔

مزید : جرم و انصاف