جناح ہسپتال کے گائنی وارڈ سے نومولود بچہ اغوا

جناح ہسپتال کے گائنی وارڈ سے نومولود بچہ اغوا
جناح ہسپتال کے گائنی وارڈ سے نومولود بچہ اغوا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے مختلف ہسپتالوں میں نومولود کے اغوا ءکے واقعات میں آئے روز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

نجی ٹی وی چینل” اے آر وائی “ کے مطابق لاہور کے جناح ہسپتال کے گائنی وارڈ سے کل کے پیدا ہونے والے بچے کو اغوا کر لیا گیا ہے ،بچہ کل ہی پیدا ہوا تھا، انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بچے کو والداہ اور دادی کے حوالے کر دیا گیا ہے،پولیس کے مطابق بچے کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیاہے۔

مزید : جرم و انصاف /علاقائی /پنجاب /لاہور