وہ ٹرین جسے پاکستانی حکام نے بھارت سے کراچی آنے کی اجازت دیدی

وہ ٹرین جسے پاکستانی حکام نے بھارت سے کراچی آنے کی اجازت دیدی
وہ ٹرین جسے پاکستانی حکام نے بھارت سے کراچی آنے کی اجازت دیدی

  


کراچی (ویب ڈیسک) پاکستانی حکام نے تھر ایکسپریس کو کراچی آنے کی اجازت دے دی ،بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت سے آنے والی تھر ایکسپریس جس میں 165 مسافر سوار تھے ہفتے کو پاکستان کی جانب سے اسے کراچی آنے کی اجازت مل گئی۔بھارتی حکام نے بتایا کہ تھر ایکسپریس پاکستان کے ساتھ بین القوامی سرحد زیرو پوانٹ اسٹیشن پر پہنچے گی جہاں پر مسافروں کا تبادلہ کیا جائے گا۔واضح رہے وزیر ریلوے شیخ رشید کی جانب سے جمعہ کو کہا گیا تھاکہ بھارت جانے والی تمام ریلوے سروسز کو معطل کر دیا گیا ہے۔

مزید : علاقائی /سندھ /کراچی