سراج خان کی رسم قل آج ہوگی 

  سراج خان کی رسم قل آج ہوگی 

  

مردان (بیورورپورٹ) سراج خان جوگذشتہ روز دبئی میں انتقال کرگئے تھے کی رسم قل آج منگل کے روز مشین روڈ سکندرے میں اداکی جائے گی۔ مرحوم گورنمنٹ کالج مردان کے سابق پروفیسر منیر خان کے بھائی،عمران کے والد،عرفان اورعاصم محبوب خان کے ماموں تھے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -