فاروق انور کراچی میں انتقال کرگئے

  فاروق انور کراچی میں انتقال کرگئے

  

کراچی (پ ر)فاروق انور کراچی میں انتقال کرگئے۔ مرحوم کو انکے آبائی قبرستان میں گزشتہ روز سپرد خاک کردیاگیا ہے۔ انکی نماز جنازہ میں مختلف مکتبہ فکر کے لوگوں نے بھر پور شرکت کی۔ مرحوم کی رسم قل کل بروز بدھ ادا کی جائیگی۔ مرحوم پشاور کے مقامی اخبار کے گرافکس ڈیزائنر عمران الہی کے چچا تھے۔سوگواران میں انکے بھائی ارشد خان،جاوید خان اشرف خان،رکی خان،بیٹوں میں سلمان خان،عثمان خان شامل ہیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -