محمدنعیم بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

محمدنعیم بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) بٹ خیلہ محلہ گلشن ابادکے محمدنعیم بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کومیاں سلطان باباکے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -