علاقہ گدون کی بزرگ شخصیت حاجی محمد حسین انتقال کر گئے 

  علاقہ گدون کی بزرگ شخصیت حاجی محمد حسین انتقال کر گئے 

  

صوابی(بیورورپورٹ) علاقہ گدون کی بزرگ شخصیت حاجی محمد حسین انتقال کر گئے انہیں پیر کے روز موضع گندف میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحوم مسلم لیگ کے رہنما سابق امیدوار صوبائی اسمبلی حاجی شیر علی خان جدون کے والد تھے جنازہ میں سابق صوبائی وزیر سر زمین خان، ضلعی صدر حاجی شیراز خان، جنرل سیکرٹری دلدار خان، نوابزادہ خان، سابق تحصیل ناظم سہیل یوسفزئی، ڈویژنل میونسپل ایڈ منسٹریٹر ذیشان عارف، محکمہ سی اینڈ ڈبلیو کے حکام، ٹھیکہ داروں اور دیگر سرکاری حکام، سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -