موضع پر مولی میں زبانی تکرار پر بھائی نے بھائی کو قتل کر دیا 

    موضع پر مولی میں زبانی تکرار پر بھائی نے بھائی کو قتل کر دیا 

  

صوابی(بیورورپورٹ) موضع پر مولی میں زبانی تکرار پر بھائی نے بھائی کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس تھانہ پر مولی کی رپورٹ کے مطابق لیاقت سکنہ پر مولی نے ایف آئی آر درج کراتے ہوئے بتایا کہ ان کے بھائی رحیم زادہ پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا قتل کی دعویداری مبینہ طور پر شوکت پر کی گئی ہے اور وجہ عناد زبانی تکرار بیان کی ہے پر مولی پولیس نے مبینہ ملزم کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -