14اگست آباؤ اجداد کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے،شیخ عبدالمتین

14اگست آباؤ اجداد کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے،شیخ عبدالمتین

  

لاہور(سٹی رپورٹر) آل پاکستان ٹرک ٹرالہ اونرز ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل شیخ عبدالمتین  نے کہا ہے کہ جشن آزادی ہمارے اسلاف اور اجداد کی ان قربانیوں کو یاد کرنے کا دن ہے جنہوں نے اپنی جائیدادیں، عصمتیں، جانیں اس وطن کے حصول اور پاک سرزمین کی تکمیل کی راہ میں نچھاور کیں،  قیام پاکستان کیلئے جدوجہد کرنے والوں کو تاریخ اور پاکستان میں بسنے والے عوام ہمیشہ خراج عقیدت پیش کرتے رہیں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -