جے یو آئی رہنماؤں کی حافظ حسین احمد سے والدہ کی وفات پر تعزیت

  جے یو آئی رہنماؤں کی حافظ حسین احمد سے والدہ کی وفات پر تعزیت

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن و دیگر راہنماؤں حاجی اکرم خان درانی،مولانا محمد امجد خان،محمد اسلم غوری،حاجی شمس الرحمن شمسی، انجینئر عبدالرزاق عابد لاکھو،حاجی شمس الرحمن شمسی،مولانا صلاح الدین ایوبی نے حافظ حسین احمد کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہارکرتے ہوئے دعائے مغفرت کی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -