ناصر محمود ملک انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ ترکی کے صدر مقرر

ناصر محمود ملک انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ ترکی کے صدر مقرر

  

لاہور(پ ر) انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ کے مرکزی صدر محمد ناصراقبال خان نے انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ یورپ کے صدر وقار احمدباجوہ کی تجویز اور فرانس کے صدر محمدعامرقریشی کی تائید کے بعد  ناصر محمودملک کی انسانی حقوق کے سلسلہ میں گرانقدر خدمات اوربرادراسلامی ملک تر کی میں تارکین وطن کے قانونی مسائل کے پائیدارحل کیلئے انتھک جدوجہد کو دیکھتے ہوئے انہیں انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ ترکی کا صدرمقررکیا ہے۔

 انٹرنیشنل ہیومن رائٹس یورپ کے صدر وقاراحمدباجوہ نے ترکی میں تارکین وطن اوربالخصوص اوورسیزپاکستانیوں کوبھرپورقانونی مددکی فراہمی یقینی بنانے کے سلسلہ میں ناصر محمودملک کی کمٹمنٹ کوقابل قدراورقابل رشک قراردیا ہے 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -