پی ٹی آئی سندھ کے بارش متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑے گی،اعجاز چوہدری

پی ٹی آئی سندھ کے بارش متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑے گی،اعجاز چوہدری

  

لاہور (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف سنٹر ل پنجاب کے صدر اعجازاحمدچوہدر ی نے بلوچستان اور سندھ میں بارشوں اور سیلابی ریلوں کے باعث قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے،انہوں نے کہاکہ مشکل کی اس گھڑی میں اپنے متاثرہ بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں، تحریک انصاف کی حکومت متاثرہ بہن بھائیوں کو تنہاء نہیں چھوڑے گی۔

، صوبائی حکومتیں متاثرہ خاندانوں کی ہرممکن مدد کو یقینی بنائیں۔علاوہ ازیں اعجازاحمدچوہدری نے بلوچستان کے ضلع چمن میں مال روڈ پر ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت اور قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بھارت پاکستان میں عدم استحکام پیداکرنے کی ناکام کوششیں کررہا ہے،۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -