مون سون کے دوران ہائی الرٹ جاری کیا جائے،اسوہ آفتاب

مون سون کے دوران ہائی الرٹ جاری کیا جائے،اسوہ آفتاب

  

 لاہور(لیڈی رپورٹر،نمائندہ خصوصی)مون سون کی بارش کی باعث لاہور پانی میں ڈوب گیا،مسلم لیگ (ن) نے معاملہ پنجاب اسمبلی میں اٹھا دیا،مسلم لیگ(ن) کی رکن اسوہ آفتاب نے وسا اور ضلعی انتظامہ کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی،جس میں کہا گیا ہے کہ مون سون کی بارش کی باعث لاہور پانی میں ڈوب گیا ہے۔واسا،ضلعی انتظامیہ اور حکومتی مشنری منظر عام سے غائب ہے۔

لاہور کی سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کررہی ہی۔یہ ایوان مطالبہ کرتا ہے کہ مون سون کے دوران ہائی الرٹ جاری کیا جائے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -