حکومت نے سرسبز و شاداب پاکستان کی بنیاد رکھ دی،صفدر بٹ

حکومت نے سرسبز و شاداب پاکستان کی بنیاد رکھ دی،صفدر بٹ

  

لاہور(سٹی رپورٹر) تحریک انصاف پنجاب کے نائب صدر صفدر علی بٹ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو ملک بھر میں شجر کاری مہم کا آغاز کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں،عالمی اداروں کا اعتراف ماحول کو خوشگوار رکھنے کی عملی کاوشوں پر سند تصدیق ہے۔ صوبائی حکومتوں نے بھی نہایت ذمہ ذمہ داری کا مظاہرہ کیا ہے۔

ہوئے اس میں ٹائیگر فورس، سول سوسائٹی کو شامل کرکے سرسبز و شاداب پاکستان کی تعمیر کی بنیاد رکھ دی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -