شاہین ساؤتھمپٹن پہنچ گئے،دوسرے ٹیسٹ کی تیاری شروع

  شاہین ساؤتھمپٹن پہنچ گئے،دوسرے ٹیسٹ کی تیاری شروع

  

 لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم دوسرا ٹیسٹ میچ کھیلنے کے لئے مانچسٹر سے ساؤتھمپٹن پہنچ گئی ہے جہاں وہ انگلینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ کھیلے گی جس کا آغاز13 اگست سے ہورہا ہے جس کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی آج سے باقاعدہ طور پر تیاریوں کا بھی آغاز کررہے ہیں کھلاڑی آج اور کل دوسرے ٹیسٹ میچ کے لئے بھرپور تیاریاں کریں گے۔

 اور کوچز کی زیر نگرانی کیمپ میں اپنی خامیاں دور کرنے کی کوشش کریں گے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -