شالیمار پولیس نے اشتہاری سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا، ناجائز اسلحہ برآمد

  شالیمار پولیس نے اشتہاری سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا، ناجائز اسلحہ برآمد

  

لاہور(کرائم رپورٹر)شالیمار پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیا ں ناجائز اسلحہ اور اشتہاری سمیت 2 ملزمان گرفتار کر لیے تفصیلات کے مطابق شالیمار پولیس نے کارروائیوں کے دوران ملزم ریاست کے قبضہ سے پسٹل اور متعدد گولیاں برآمدکر کے مقدمہ درج کر لیا جبکہ دوسری کارروائی میں اشتہاری ملزم ارشد کو گرفتار کر لیا پولیس کے مطابق اشتہاری ملزم ارشد 1 سال سے باغبانپورہ پولیس کو مطلوب تھا۔

مزید :

علاقائی -