مصطفی آباد للیانی نہر  سے خاتون کی نعش بر آمد

 مصطفی آباد للیانی نہر  سے خاتون کی نعش بر آمد

  

مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) مصطفی آباد للیانی نہر سے 25سالہ نا معلوم خاتون کی لاش بر آمد، ریسکیو اہلکاروں نے اطلاع پر لاش نہر سے نکالی، پولیس تھانہ مصطفی آباد کو وارثان کی تلاش جاری،

 تفصیلات کے مطابق مصطفی آباد نہر سے 25سالہ نا معلوم عورت کی لاش بر آمد، اطلاع ملنے پر ریسکیو اہلکاروں نے لاش نہر سے نکال پر پولیس تھانہ مصطفی آباد کے حوالے کر دیا۔

، پولیس تھانہ مصطفی آباد کو وارثان کی تلاش جاری ہے، اگر کسی اس عورت کے بارے میں علم ہو تو وہ پولیس تھانہ مصطفی آباد کے سب انسپکٹر اکبر غنی سے رابطہ کرے۔ 

مزید :

علاقائی -