ایگزونوبل کا پاکستان سٹاک مارکیٹ سے ڈی لسٹنگ کا عمل مکمل

  ایگزونوبل کا پاکستان سٹاک مارکیٹ سے ڈی لسٹنگ کا عمل مکمل

  

ؒاہور (پ ر)80فیصد سے زائد اقلیتی شیئرز کے حصول اور پاکستان اسٹاک ایکس چینج سے ڈی لسٹنگ کا عمل کامیابی کے ساتھ مکمل کرلیا ہے۔اس اقدام سے جنوبی ایشیا میں AkzoNobelکو مزید تقویت ملے گی اور پاکستان میں پینٹس و کو ٹنگز مارکیٹ میں اس کی پوزیشن کو مستحکم کرنے میں مدد ملے گی۔کمپنی پاکستان میں اپنے صارفین کو عالمی معیار کی مصنوعات،سالوشنز اور خدمات کی فراہمی جاری رکھے گی۔حصص کی خریداری کا عمل جاری ہے اور اقلیتی حصص یافتگان 18جون2021تک اپنے حصص ٹینڈر کرسکیں گے۔

مزید :

کامرس -