پائلٹس کو جعلی لائسنس جاری کرنیوالے افسران کیخلاف بھی کارروائی شروع  

  پائلٹس کو جعلی لائسنس جاری کرنیوالے افسران کیخلاف بھی کارروائی شروع  

  

  اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ایوی ایشن ڈویڑن نے پائلٹس کو جعلی اور مشکوک لائسنس جاری کرنے والے افسران کے خلاف بھی کارروائی شروع کر دی ہے۔سول ایوی ایشن اتھارٹی کے افسران اور ملازمین کے خلاف فوجداری کارروائی شروع کرنے سے متعلق ایوی ایشن ڈویڑن نے کیس وفاقی تحقیقاتی ایجسنی (ایف آئی اے) کو بھی ارسال کردیا ہے۔دوسری جانب سول ایوی ایشن اتھارٹی نے 193 پائلٹوں کے لائسنس مزید 3 ماہ تک معطل رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پائلٹس

مزید :

صفحہ اول -