بھارتی سابق صدر پرناب مکھر جی  کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

  بھارتی سابق صدر پرناب مکھر جی  کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

  

 نئی دہلی (آن لائن) بھارتی سابق صدر  پرناب مکھر جی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق اپنے ایک ٹویٹر بیان میں پرناب مکھر جی نے کہا  انہوں نے   ہسپتال میں اپنا کورونا ٹیسٹ کروایا  تو یہ مثبت آیا ہے۔ انہوں نے گذشتہ ہفتے اپنے ملنے والوں سے بھی استدعا کی  کہ وہ سیلف آئسولیشن ا ختیار کریں اور  اپنا کورونا ٹیسٹ کروائیں۔ انہوں نے کہا کہ خود میں  بھی قرنطینہ ہو گیا ہوں۔ 

 پرناب مکھر جی

مزید :

صفحہ اول -