پاکستان نے کامیابی سے کورونا وائرس  کا مقابلہ کیا، بل گیٹس کا خراج تحسین

  پاکستان نے کامیابی سے کورونا وائرس  کا مقابلہ کیا، بل گیٹس کا خراج تحسین

  

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے کہا ہے کہ پاکستان نے کامیابی سے کورونا وبا کا مقابلہ کیا۔امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے بل گیٹس نے کہا کہ پاکستان نے جس طرح کورونا وائرس پرقابو پایا ہے اس کی مثال دنیا کے کسی بھی ملک اورخطے میں نہیں ملتی۔انہوں نے مزید کہا کہ بھارت اور یورپ کے مقابلے میں پاکستان نے کامیابی کے ساتھ مہلک وائرس پر قابو پایا۔ بل گیٹس مزید کہتے ہیں کہ پاکستان نے یہ کامیابی اپنی کمال مہارت کی وجہ سے حاصل کی ہے۔

 بل گیٹس

مزید :

صفحہ اول -