عثمان بزدارکی چمن دھماکہ کی مذمت

   عثمان بزدارکی چمن دھماکہ کی مذمت

  

لاہور)جنرل رپورٹر)  وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے بلوچستان کے شہر چمن کے علاقے مال روڈ پر دھماکہ کی شدید مذمت کی ہے اور دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے - وزیر اعلی عثمان بزدارنے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کرتے ہوئے دھماکے میں زخمی ہونے والے افرادکی جلد صحت یابی کیلئے دعاکی ہے - 

 سردار عثمان بزدار

مزید :

صفحہ آخر -