اللہ کے گھرکی بے حرمتی ناقابل برادشت ہے،مفتی انس مدنی

اللہ کے گھرکی بے حرمتی ناقابل برادشت ہے،مفتی انس مدنی

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جماعت غربااہلحدیث پاکستان دارالافتا کے مفتیان مولانامفتی انس مدنی، علامہ مفتی ڈاکٹرعامرعبداللہ محمدی، مولانامفتی عبدالحنان سامرودی،مولانامفتی صہیب شاہد، مولانامفتی عبدالوکیل ناصر، مولانامفتی جاسم سلفی، مولانازاہدھاشمی الازہری،ودیگراپنے مشترکہ بیان میں کہاکہ مسجد وزیر خان میں ناچ گانے کی شوٹینگ وفوٹوگرافی پرسخت مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ اقدام سخت گناہ کاباعث ہے اللہ کے گھرکی بے حرمتی ناقابل برادشت ہے  اللہ کے غذب کو دعوت دیناہے  حکومت،وزارت مذہبی اور، اوقاف، اسلامی نظریاتی کونسل،   ججز صاحبان کی خاموشی تکلیف دے ہے کیاملک کے کسی ادارے میں اگر غیر قانونی حرکت ہوء ہوتی تو اسی طرح خاموشی ہوتی علماومفتیان نے کہا حکومت نے ذمہ داران خلاف کارروائی کیوں نہیں کی مسجد میں اداکاروں کوایسے پروگرام کی اجازت دینے والے سرکاری آفسران کیخلاف بھی تحقیقات کراکر ان کیخلاف سخت کارروائی کی ضرورت ہے

مزید :

صفحہ آخر -