لاہور ہائیکورٹ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وپرایزائیڈنگ آفیسر کنزیومر کورٹ ملتان کا تبادلہ
ملتان (خصو صی رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج و پریزائیڈنگ آفیسر کنزیومر کورٹ ملتان کا تبادلہ (بقیہ نمبر48صفحہ6پر)
کردیا ہے، پریزائیڈنگ آفیسر کنزیومر کورٹ ملتان محمد ارم ایاز کو ملتان سے ساہیوال تبدیل کردیا گیا ہے۔ جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
تبادلہ