محسن وال، گھرسے لاپتہ شخص  کی کھیت سے لاش برآمد

      محسن وال، گھرسے لاپتہ شخص  کی کھیت سے لاش برآمد

  

  محسن وال (نمائندہ پاکستان)گاؤں 53 پندرہ ایل کھیتوں سے ایک (بقیہ نمبر45صفحہ7پر)

شخص کی نعش برآمد،پولیس تھانہ صدر نے بتایا مرنے والا شخص نشے کا عادی تھا جو کئی روز سے گھر سے لا پتہ تھا،لاش کو ورثاء کے حوالے کردیا گیا ہے۔

لاش برآمد

مزید :

ملتان صفحہ آخر -