گاڑیوں میں ناقص سلنڈر فٹ، حادثات کا خدشہ

گاڑیوں میں ناقص سلنڈر فٹ، حادثات کا خدشہ

  

 خانیوال(بیورونیوز)پولیس کی جانب سے گاڑیوں میں ناقص سلنڈروں (بقیہ نمبر46صفحہ7پر)

کو ہٹانے کا کام مکمل نہ ہوسکا،مختلف روٹس پر چلنے والی گاڑیوں مں ی غیر معیاری سلنڈر کی تنصیب بدستور جاری ہے جو حادثات کا موجب بن سکتی ہے مسافروں کا کہنا ہے کہ جو کوئی حادثہ ہوجاتا ہے تو انتظامیہ متحرک ہوجاتی ہے واقعے کے بعد خاموشی اختیار کرلی جاتی ہے جس کی وجہ سے حادثات میں کئی قیمتی جانیں ضائع ہوجاتی ہیں شہریوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غیر معیاری سلنڈر استعمال کرنیوالی گاڑیوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائیں۔

خدشہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -