تعلیم، ہیلتھ،بلدیات اور دیگر اداروں  میں اہم اسامیاں کئی ماہ سے خالی

تعلیم، ہیلتھ،بلدیات اور دیگر اداروں  میں اہم اسامیاں کئی ماہ سے خالی

  

 جا م پور(نامہ نگار) تعلیم، ہیلتھ اور بلدیات اور ورکس سمیت دیگر محکموں (بقیہ نمبر43صفحہ7پر)

 میں ضلع افسران کی اسامیاں کئی ماہ سے خالی ہیں۔   ضلع راجن پور میں ڈی ای او سیکنڈیری اور ڈی ای او ایلمنٹری  ڈپٹی ڈی ای او روجھان کے علاوہ ایس ڈی او بلڈنگ کی اسامیاں کئی عرصہ سے خالی پڑی ہوئی ہیں۔ افسران کے پاس دو چار ج ہونے سے جہاں قومی خزانہ کا ضیا ئع ہو رہا ہے وہاں پر عوام کو بھی سہولیات میہسر نہ ہے۔ شہری جاوید خان۔ علی محمد نے وزیر اعلی پنجاب اور چیف سیکرٹری پنجاب سے فوری طور پر راجن  پور کے افسران کی تقرری کا مطالبہ کیا ہے۔

خالی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -