تعلیمی دفاتر میں تعینات ترقیوں کے  منتظر افسروں کا ریکارڈ،کیس طلب

تعلیمی دفاتر میں تعینات ترقیوں کے  منتظر افسروں کا ریکارڈ،کیس طلب

  

 خانیوال(بیورونیوز)تعلیمی دفاتر میں تعینات ترقیوں کے منتظر(بقیہ نمبر43صفحہ6پر)

 افسران کے کیس طلب، ذرائع کے مطابق محکمہ تعلیم سکولز پنجاب نے خانیوال سمیت صوبے بھر کے تعلیمی دفاتر میں تعینات افسروں کے گریڈ17سے 18میں ترقی کیلئے کیس طلب کرلیے اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ تمام اضلاع کے سی ای اوز ایجوکیشن اپنے ماتحت ایسے افسر جو گریڈ17سے 18میں ترقی کے منتظر ہیں ان کے کسی لاہور ارسال کردیں۔

ریکارڈ طلب

مزید :

ملتان صفحہ آخر -