مضر اثرات،8ادویات، انجکشن  کی فروخت پر فوری پابندی

مضر اثرات،8ادویات، انجکشن  کی فروخت پر فوری پابندی

  

  ملتان (وقا ئع نگار) صوبائی ڈرگ کنٹرول یونٹ نے انسانی صحت پر(بقیہ نمبر42صفحہ6پر)

 نقصان دہ اور مضر اثرات کے سبب آٹھ ادویات و انجکشن کی فروخت پر پابندی لگادی ہے۔انجکشن امان(amann)بیچ نمبر W009,انجکشن ایسومائیڈ(asomide)بیچ نمبر AD006,AD007,AD008،انجکشن سیانوکوبالمن(cyanocobalmin)بیچ نمبر CY051,CY054،انجکشن ایپی کین(apecaine)بیچ نمبر AC029،انجکشن کامیڈیکس(kamedex)بیچ نمبر DX579,DX783،انجکشن کامیڈن(kamaden)بیچ نمبر KM020،انجکشن کامیفینک(kamefenac)بیچ نمبر AM275,AM368,AM415،انجکشن آکسی ٹاسن(oxytocin) 5 بیچ نمبرOX255,OX301,OX306,OX316,OX317 کی فروخت روکنے کے لئے ڈسٹری بیوٹرز،ہول سیلرز،ریٹیلرز،فارمیسی و میڈیکل سٹورز کو احکامات جاری کردیے گئے ہیں۔ڈرگ انسپکٹرز کو بھی انجسکشن وٹیبلٹ کا سٹاک مارکیٹ سے اٹھانے کا حکم دیا گیا ہے۔

پابندی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -